اردوادب میں قواعداردوکتاب کس کی تخلیق ہے؟

  • (A) نظیراکبرآبادی
  • (B) مولوی عبدالحق
  • (C) مرزاغالب
  • (D) داغ دہلوی

اردوادب میں حروف تہجی کی تعدادکتنی ہے؟

  • (A) 32
  • (B) 33
  • (C) 37
  • (D) 39

علامہ اقبال کے استاد محترم کا نام کیا تھا؟

  • (A) میرتقی میر
  • (B) مولوی میر حسن
  • (C) داغ دہلوی
  • (D) مرزاغالب

اردولفظ کس بادشاہ کے دور میں استعمال ہوا ہے؟

  • (A) بہادرشاہ ظفر
  • (B) اکبر
  • (C) بابر
  • (D) جہانگیر

اردوکاپرانا نام کیا ہے؟

  • (A) ہندی
  • (B) سنسکرت
  • (C) بروہی
  • (D) فارسی

شبلی کس جانور کے بچے کو کہتے ہیں؟

  • (A) ہرن
  • (B) شیر
  • (C) مارخور
  • (D) ان میں سے کوئی نہیں

مولانا شبلی نعمانی کا اردو میں تخلص کیا تھا؟

  • (A) تسنیم
  • (B) شبلی
  • (C) شیبم
  • (D) ان میں سے کوئی نہیں

شبلی نعمانی کا فارسی میں تخلص کیا تھا؟

  • (A) شبلی
  • (B) شیبم
  • (C) تسنیم
  • (D) ان میں سے کوئی نہیں