رباعی کے کون کون سے مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں؟

  • (A) پہلا، دوسرا، تیسرا
  • (B) پہلا، دوسرا اور چوتھا
  • (C) چاروں مصرعے
  • (D) پہلا اور تیسرا

جگرمرادآبادی کا اصل نام کیا تھا؟

  • (A) علی عباس
  • (B) علی اکبر
  • (C) علی سکندر
  • (D) علی حسن

اردو صحافت کی پہلی خاتون آڈیٹر کا نام کیا تھا؟

  • (A) کشورناہید
  • (B) محمدی بیگم
  • (C) حجاب امتیازعلی
  • (D) قرات العین حیدر

یادوں کی دنیا کے مصنف کا کیا نام ہے؟

  • (A) جوش ملیح آبادی
  • (B) یوسف حسن خان
  • (C) جعفر بلوچ
  • (D) ڈاکٹرسلیم اختر

سوزوسازکیا ہے؟

  • (A) شاعری کا مجموعہ
  • (B) افسانوی مجموعہ
  • (C) افسانہ
  • (D) ناول

ڈرامہ میٹھی چھری کے مصنف کون ہیں؟

  • (A) امتیازعلی تاج
  • (B) آغاحشر
  • (C) عبدالحلیم شرر
  • (D) چراغ حسن حسرت

لفظ اردو کا استعمال پہلی مرتبہ کہاں ہوا؟

  • (A) تزک جہانگیری
  • (B) آئین اکبری
  • (C) تزک بابری
  • (D) سجدس

بگٹ کہانی کے مصنف کا کیا نام ہے؟

  • (A) محدافضل
  • (B) امیرخسرو
  • (C) رام گوپال
  • (D) شکیل الرحمان