مطلع میں شاعر کس بات کی پابندی کرتا ہے؟

  • (A) تعدادشعری
  • (B) ردیف
  • (C) تخلص
  • (D) ان میں سے کوئی نہیں

مرزا غالب کہاں مدفن ہیں؟

  • (A) دہلی
  • (B) آگرہ
  • (C) لکھنوء
  • (D) کلکتہ

لفظ یاس کا مترادف کیا ہے؟

  • (A) ناامیدی
  • (B) آشا
  • (C) یقین
  • (D) فخر

درست لفظ کی پہچان کریں؟

  • (A) عنقا
  • (B) عنکان
  • (C) عنکا
  • (D) سب غلط ہیں

طوطاکہانی کس کی داستان ہے؟

  • (A) نہال چند
  • (B) میرامن دہلوی
  • (C) حیدر بخش حیدری
  • (D) رجب علی بیگ

حسن تعلیل کیا ہے؟

  • (A) تخیلاتی توضیح
  • (B) بیماری
  • (C) عقلی دلیل
  • (D) اصل بات

انشائیے کے موجد کا کیا نام ہے؟

  • (A) گوئٹے
  • (B) ابن خلدون
  • (C) مونتین
  • (D) موپساں

انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟

  • (A) فرانسیسی
  • (B) جرمنی
  • (C) انگریزی
  • (D) چینی