(A) آب حیات
(B) یادیں
(C) تاریخ برصغیر
(D) ان میں سے کوئی نہیں
Tag: Urdu Grammar Mcqs
انجمن پنجاب کی وجہ شہرت کیاتھی
(A) غزل
(B) نظم
(C) افسانہ نگاری
(D) مشاعرے
اردوکاشہرہ آفاق ڈرامہ کس نے تحریرکیا
(A) رفیع سودا
(B) سیدامتیازعلی تاج
(C) سیدوصی شاہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں
مشہوراخبارزمیندارکس نے جاری کیا
(A) مولانا محمدعلی جوہر
(B) مولانا ظفرعلی خان
(C) سرسیداحمدخان
(D) منشی پریم چند
کس مشہورشخصیت کو اردو کا عوامی شاعرکہاجاتاہے
(A) نظیراکبرآبادی
(B) مولاناظفرعلی خان
(C) مولاناشبلی نعمانی
(D) حفیظ جالندھری
اشفاق احمدکی تاریخ پیدائش کیا ہے
(A) 1920
(B) 1921
(C) 1923
(D) 1924
ریختہ کے کیامعنی ہیں
(A) کوشش کرنا
(B) ارادہ ترک کرنا
(C) ایجادکرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اپناگریبان چاک کس کی آپ بیتی ہے
(A) مولاناالطاف حسین حالی
(B) ڈاکٹرجاویداقبال
(C) مولاناظفرعلی خان
(D) ان میں سے کوئی نہیں