بانو قدسیہ کے پہلے افسانے کا نام کیا تھا؟

  • (A) وابستگی
  • (B) یادوں کی بارات
  • (C) زندگی
  • (D) ان میں سے کوئی نہیں

مرحوم کی یاد میں کے مصنف کا کیا نام ہے؟

  • (A) چوہدری فضل حق
  • (B) بانو قدسیہ
  • (C) پطرس بخاری
  • (D) ابن بطوطہ

الطاف حسین حالی کی جائے پیدائش کیا ہے؟

  • (A) دہلی
  • (B) بنارس
  • (C) لاہور
  • (D) پانی پت

اپنا گریبان چاک کے مصنف کا کیا نام ہے؟

  • (A) مولانا الطاف حسین حالی
  • (B) جاوید اقبال
  • (C) فرحت اللہ بیگ
  • (D) شیر محمد خاں

اردوہندی تبازعہ بنارس سے کس سن میں شروع ہوا؟

  • (A) 1861
  • (B) 1863
  • (C) 1865
  • (D) 1867

ناصر کاظمی کب پیدا ہوئے؟

  • (A) 1925
  • (B) 1926
  • (C) 1927
  • (D) 1929

ناصر کاظمی کا انتقال کب ہوا؟

  • (A) 1970
  • (B) 1971
  • (C) 1972
  • (D) 1974

نشاط خواب کے مصنف کا کیا نام ہے؟

  • (A) امجد اسلام امجد
  • (B) احمد ندم قاسمی
  • (C) ناصر کاظی
  • (D) غلام عباس