افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟

  • (A) جرمنی
  • (B) فرانسیسی
  • (C) انگریزی
  • (D) چینی

افسانے کی تاریخ کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟

  • (A) 3
  • (B) 5
  • (C) 4
  • (D) 8

اردو ادب کے پہلے تنقید نگار کا نام کیا ہے؟

  • (A) احمدندیم قاسمی
  • (B) قلیم الدین احمد
  • (C) مولاناالطاف حسین حالی
  • (D) مولانا محمد حسین آزاد

افسانے کا تیسرا دور کس سن میں شروع ہوا؟

  • (A) 1935
  • (B) 1945
  • (C) 1950
  • (D) 1960

صلاء سمر قندی سے کیا مراد ہے؟

  • (A) وہ دعوت جس میں زیادہ کھانے پکے ہوں
  • (B) وہ دعوت جس میں دو گروپس میں صلح کروانی ہو
  • (C) وہ دعوت جو دل سے نہ دی جائے
  • (D) ان میں سے کوئی نہیں

تواضع سمرقندی سے کیا مراد ہے؟

  • (A) بہترخاطر تواضع
  • (B) کم خدمت کرنا
  • (C) ظاہر داری کی آوء بھگت
  • (D) ان میں سے کوئی نہیں

ڈاکٹر این میری شمل نے پیام مشرق کا ترجمہ کس زبان میں کیا؟

  • (A) اردو
  • (B) جرمن
  • (C) فارسی
  • (D) انگریزی

آغاحاشر کاشمیری کی وجہ شہرت کیاہے؟

  • (A) ناول نگاری
  • (B) ڈرامہ نگاری
  • (C) مضمون نویسی
  • (D) نظم نگاری