URDU MCQS


Basic Urdu MCQS

 

⇒ وقف خفیف سے کیا مراد ھے؟?

(a)سکتہ

(b)وقفہ

(c)رابطہ

(d)ختمہ


⇒ سکتہ کی تعریف کریں؟?

(a)مکمل ٹھراؤ

(b)سوالیہ جملے کیلے

(c)مختصر ٹھراؤ

(d)اقوال کیلے


⇒ راوی،چناب، پاکستان کے دریا ہیں؟?

(a)وقفہ کی مثال

(b)سکتہ کی مثال

(c)رابطہ کی مثال

(d)سوالیہ کی مثال


⇒ متبادل ناموں کے درمیان استعمال ہوتا ہے؟?

(a)سکتہ

(b)وقفہ

(c)رابطہ

(d)ختمہ


⇒ ؛ علامت ہے؟?

(a)ختمہ کی

(b)وقفہ کی

(c)رابطہ کی

(d)سکتہ کی


⇒ سوالیہ لفظوں، جملوں اور فقروں کے آخر میں کونسی علامت استعمال ہوتی ہے؟

(a)قوسین

(b)رابطہ

(c)سوالیہ

(d)سکتہ


⇒ رسم جفا کامیاب دیکھیے کب تک رہے حب وطن مست خواب دیکھیے کب تک رہے میں ردیف کونسی ہے؟

(a)خواب

(b)کامیاب

(c)کب

(d)کب تک رہے


⇒ کس نے ردیف ایجاد کی؟

(a)اہل ہند نے

(b)اہل فارس نے

(c)اہل ایران نے

(d)اہل عرب نے


⇒ ایک یا دو مستقل کلمے جو قافیے کے بعد بار بار آٰیٰیں کیا کہلاتے ہیں؟

(a)قافیہ

(b)ردیف

(c)مطلع

(d)مقطع


⇒ بٖغیرردیف کے غزل کیا کہلاتی ہے؟

(a)غیر مروف

(b)مروف

(c)معریؑ

(d)ان میں سے کوئی نہیں




Main Menu PakistanBIX