Urdu Mcqs

 

مکتوبات اقبال چھپ------؟
گیا ہے (A)
گیٰ ہے (B)
گۓ ہیں (C)
گیٰ ہیں (D)


Correct Answer : B

وہ لڑکی------ہے
کالا (A)
کالی (B)
کالے (C)
کالو (D)


Correct Answer : B

ہم نے انگریز عورتوں کو------پایا
گورا (A)
گوری (B)
گورے (C)
گوریں (D)


Correct Answer : A


گھوڑا گاڑی بک-----؟
گیا (A)
گۓ (B)
گا (C)
گیٰ (D)


Correct Answer : D

فوج جا-----ہے؟
رہے (A)
رہی (B)
رہا (C)
رہیں (D)


Correct Answer : B

یہاں ----آم میھٹے ہیں
کا (A)
کی (B)
کو (C)
کے (D)


Correct Answer : D

تشبیہ کس زبان کا لفظ ہے؟
ہندی کا (A)
اردو کا (B)
فارسی کا (C)
عربی کا (D)


Correct Answer : D

تشبیہ کیلۓ کیا لازمی ہے؟
طرفین تشبیہ (A)
قافیہ (B)
صرف مشبہ (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : A

ادات تشبیہ سے کیا مراد ہے؟
مشترک صفت (A)
طرفین تشبیہ (B)
حروف تشبیہ (C)
ان میں سے کوئی نہیں (D)


Correct Answer : C

رخسار پھول کی مانند ہیں یہ جملہ علم بیان کی رو سے ہے؟
استعارہ (A)
تشبیہ (B)
مجاز (C)
ان میں سے کوئی نہیں (D)


Correct Answer : B



Main Menu PakistanBIX