Urdu Mcqs

 

دیوان حالی چھپ ------؟
گئ ہے (A)
گۓ ہے (B)
گیا ہے (C)
گیاہیں (D)


Correct Answer : C

یہ عورت بڑی ــــــ ہے
لڑاکا ہے (A)
لڑاکی ہے (B)
لڑاکا ہیں (C)
لڑاکے ہے (D)


Correct Answer : A

مرض ـــــــ گیا جوں جوں دواکی؟
بڑھتے گۓ (A)
بڑھتا گۓ (B)
بڑھتا گیا (C)
بڑھتے گیا (D)


Correct Answer : C

کاپی پنسل میز پرـــــــــ؟
رکھا ہے (A)
رکھے ہیں (B)
رکھا ہیں (C)
رکھی ہیں (D)


Correct Answer : D

احمد نے مجھے دغاــــــــ؟
دی (A)
دیا (B)
دۓ (C)
تھا (D)


Correct Answer : A

راوی لاھور میں ـــــ؟
بہتی ہے (A)
بہتے ہے (B)
بہتی ہیں (C)
بہتا ہے (D)


Correct Answer : D

تشبیہ کیلۓ لازم ہے؟
مشترک لفظ (A)
مشترک آواز (B)
مشترک صفت (C)
بناوٹ (D)


Correct Answer : C

پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے میں کی سی ہے
حرف (A)
تشبیہ (B)
حرف تشبیہ (C)
مشبہ (D)


Correct Answer : C

استعارہ کا لفظی معنی ہے؟
قرض واپس کرنےکے (A)
اشارہ کرنے کے (B)
مجازی معنی (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : A

استعارہ میں لفظ کے مجازی اور حقیقی معنوں میں تعلق ہے؟
تشبیہ کا (A)
دور کا (B)
نزدیک کا (C)
ان میں سے کوئی نہیں (D)


Correct Answer : A



Main Menu PakistanBIX