Urdu Mcqs

 

درست فقرہ کونسا ہے؟
شہر سلطان دریاۓ چناب پر ہے (A)
شہر سلطان دریاۓ چناب پر واقع ہے (B)
شہر سلطان دریاۓ چناب پر واقعہ ہے (C)
شہر سلطان دریاۓ چناب میں ہے (D)


Correct Answer : B

درست فقرہ کونسا ہے؟
آج سارا حساب بے باک ہو گا (A)
آج سارا حساب بے باق ہو گا (B)
آج مکمل حساب بے باک ہو گا (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B

میں لاھور جاؤں گاــــــــــ میرا بھاںی
یا (A)
جب (B)
اگر (C)
کیونکہ (D)


Correct Answer : A

اس نے کچھ پوچھاـــــــ میں نے کچھ بتایا
یا (A)
جب (B)
خواہ (C)
نہ (D)


Correct Answer : D

وہ صرف جھوٹا ہی نہیں ــــــــــ مکار بھی ہے
اور (A)
لیکن (B)
مگر (C)
بلکہ (D)


Correct Answer : D

سخاوت کریں ـــــــــ شہرت کی خواہش نہ رکھیں
اگرچہ (A)
لیکن (B)
مگر (C)
صرف (D)


Correct Answer : B

ارکان استعارہ کتنے ہیں؟
دو (A)
تین (B)
پانچ (C)
سات (D)


Correct Answer : D

طرفین استعارہ کتنے ہیں؟
دو (A)
تین (B)
چار (C)
چھے (D)


Correct Answer : C

وہ شخص یا چیز جس کیلۓ کوئی لفظ ادھار لیا جاۓ کہلاتا ہے؟
مستعارمنہ (A)
مستعار (B)
مستعارلہ (C)
تشبیہ (D)


Correct Answer : C

وہ شخص یا چیز جس سے کوئی لفظ ادھار لیا جاۓ کہلاتا ہے؟
مستعارمنہ (A)
مستعار (B)
مستعار (C)
تشبیہ (D)


Correct Answer : A



Main Menu PakistanBIX