Urdu Mcqs

 

درست جملہ کونسا ہے؟
بہت نکتہ چینی مت کرو (A)
بہت زیادہ نکتہ چینی مت کرو (B)
!زیادہ نکتہ چینی نہ کرو (C)
نکتہ چینی بند کرو (D)


Correct Answer : C

درست جملہ کی نشاندہی کریں
یہ ضرب المثل تم پر صادر آتی ہے (A)
یہ ضرب المثل تم پر صادق آتی ہے (B)
یہ ضرب المثل تم میں صادق آتی ہے (C)
یہ ضرب المثل تم سے صادق آتی ہے (D)


Correct Answer : B

تم نے ایسا کیوں کیاـــــــــ میں نے تمہیں منع کیا تھا
جبکہ (A)
بلکہ (B)
لیکن (C)
مگر (D)


Correct Answer : A

ـــــــ کچھ بھی ہو جاۓ میں امتحان دوں گا
چاہے (A)
اگر (B)
یا (C)
خواہ (D)


Correct Answer : D

اگرچہ وہ خوش اخلاق ہےــــــــــــ بعض لوگ اسے نا پسند کرتے ہیں
لیکن (A)
مگر (B)
حالانکہ (C)
بلکہ (D)


Correct Answer : A

ـــــــــــ وہ کچھ بھی کہے مجھے غسہ نہیں آتا
چاہے (A)
اگر (B)
حالانکہ (C)
مگر (D)


Correct Answer : A

استعارہ کا تعلق کس سے ہے؟
مجاز پر (A)
حقیقت پر (B)
علم بیان سے (C)
علم بدیع سے (D)


Correct Answer : C

استعارہ کس زبان کا لفظ ہے؟
ہندی (A)
اردو (B)
عربی (C)
فارسی (D)


Correct Answer : C

استعارہ کے طور پر لفظ کن معنوں میں استعال ہوتا ہے؟
حقیقی (A)
غیر حقیقی (B)
لغوی (C)
مجازی (D)


Correct Answer : D

استعارے کا رکن ہے؟
وجہ جامع (A)
حرف تشبیہ (B)
مشترک صفت (C)
لقب (D)


Correct Answer : A



Main Menu PakistanBIX