Urdu Mcqs

 

درست جملہ کی نشاندہی کریں
مجھے ان میں ملنے کا موقع نہیں ملا (A)
مجھے ان سے ملنے کا موقع نہیں ملا (B)
مجھے ان سے ملنے کا موقع نہ ملا (C)
میں ان سے ملنے کا موقع نہیں ملا (D)


Correct Answer : B

درست جملہ کی نشاندہی کریں
ہم خلوص پیار کا درس دیتے ہیں (A)
ہم خلوص و محبت کا درس دیتے ہیں (B)
ہم خلوص کا درس دیتے ہوں (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B

سب آۓ ـــــــ وہ نہ آیا
حالانکہ (A)
اگر (B)
مگر (C)
اگرچہ (D)


Correct Answer : C


میں نے تواسے کچھ نہیں کہا ـــــــــ والد نے اس کو خوب ڈانٹا
البتہ (A)
مگر (B)
حالانکہ (C)
جب (D)


Correct Answer : A

جب سورج نکلے گاــــــــ اجالا ہو گا
جب (A)
تب (B)
کب (C)
مگر (D)


Correct Answer : B

ہم جب کالج پہنچے ـــــــــــــ دروازہ بند ہو چکا تھا
تب (A)
جب (B)
تو (C)
کب (D)


Correct Answer : C

صنم آخر خدانہیں ہوتا مستعارلہ ہے؟
عاشق (A)
صنم (B)
محبوب (C)
خدا (D)


Correct Answer : C

وہ مشترک خوبی جس کی بنا پر استعارہ لیا جاۓ کہلاۓ گی؟
وجہ شبہ (A)
وجہ جامع (B)
مستعارمنہ (C)
مستعارلہ (D)


Correct Answer : D

تلمیح ہے؟
ابن وقت (A)
ابن انشاٰ (B)
ابن مریم (C)
ان میں سے کوئی نہیں (D)


Correct Answer : C

تلمیح کے لغوی معنی کیا ہیں؟
اشارہ کرنا (A)
ادھار لینا (B)
ادھار دینا (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : A



Main Menu PakistanBIX