Urdu Mcqs

 

درست جملے کی نشاندہی کریں
ہم نے ان سے با لمشافہ بات کی (A)
ہم نے ان سے بالمشافہہ گفتگو کی (B)
ہم نے ان سے بالمشافہہ بات کی (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B

صرف اللٰہ ـــــــــ ہمارا معبود ہے
ہے (A)
ہی (B)
ہو (C)
ہوں (D)


Correct Answer : B

میں نے اسے گاڑی میں بٹھا دیا ـــــــــ وہ لاہور چلا جاۓ
تاکہ (A)
چنانچہ (B)
بلکہ (C)
لیکن (D)


Correct Answer : A

مسافر منزل تک نہیں پہنچا ــــــــــ وہ راستہ بھول گیا تھا
حالانکہ (A)
مگر (B)
جبکہ (C)
کیونکہ (D)


Correct Answer : D

میرے پاس ــــــــــ ایک گاڑی ہے
جبکہ (A)
نہ صرف (B)
فقط (C)
سب جواب غلط ہیں (D)


Correct Answer : C

ــــــــــ اسلم نے میرے سوال کا جواب دیا
صرف (A)
جو (B)
اس (C)
اگر (D)


Correct Answer : A

تاریخی واقعے کی طرف اشارہ کرنا کیا کہلاتاہے؟
تشبیہ (A)
تلمیح (B)
تبلیغ (C)
تشریح (D)


Correct Answer : B

تلمیح کا تعلق کس چیز سے ہے؟
علم موسیقی سے (A)
علم اربع سے (B)
علم بدیع سے (C)
علم اردو سے (D)


Correct Answer : C

ہم چند الفاظ میں زیادہ سے زیادہ بات کر سکتے ہیں؟
تبلیغ سے (A)
تلمیح سے (B)
استعارہ سے (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B

کسی مشہور بات، واقعے یا روایت کی طرف اشارہ کرنا کہلاتا ہے؟
تلمیح (A)
تشبیہ (B)
استعارہ (C)
مجاز (D)


Correct Answer : A



Main Menu PakistanBIX