Urdu Mcqs

 

اگرچہ وہ غریب ہے ــــــــ ایمان دار ہے
مگر (A)
لیکن (B)
حالانکہ (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B

درست جملہ کی نشاندہی کریں
اس سلسلے میں خطوط ہو رہا ہے (A)
اس سلسلے میں خط و کتابت ہو رہی ہے (B)
اس سلسلے میں خط و کتابت ہو رہا ہے (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B

اسلم مسلمان ہے ــــــــ وہ جھوٹ نہیں بولتا
کیونکہ (A)
حالانکہ (B)
مگر (C)
لہٰزا (D)


Correct Answer : D

استاد نے شاگردوں سے کہا ـــــــــ سبق یاد کرو
کہ (A)
مگر (B)
اگر (C)
سب غلط ہیں (D)


Correct Answer : A

ــــــــــ کتنی خوبصورت تصویر ہے
اہ (A)
ھے (B)
اوہ (C)
واہ (D)


Correct Answer : D

ــــــــــ وہ خفا تھا اسی لیے کام نہ ہوا
چونکہ (A)
حالانکہ (B)
مگر (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : A



Main Menu PakistanBIX