Urdu Mcqs

 

درست فقرہ کی نشاندہی کریں
میمونہ کی محبت میری زادراہ ہے (A)
میمونہ کی محبت میرا زادراہ ہے (B)
میمونہ کی محبت میرا زاہ راد ہے (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B

درست جملہ کونسا ہے
وہ نقص امن کے سلسلے میں پکڑے گۓ (A)
وہ ناقص امن کے سلسلے میں پکڑے گۓ (B)
وہ نقض امن کے سلسلے میں پکڑےگۓ (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : C

میرے پاس سو روپے تھے ـــــــــ تمھارا بٹوا خالی تھا
تو (A)
جبکہ (B)
مگر (C)
اگر (D)


Correct Answer : B

وہ گھر نہ آیاـــــــــ سکول چلا گیا
مگر (A)
جبکہ (B)
حالانکہ (C)
بلکہ (D)


Correct Answer : D

جیسے جیسے گھر قریب آیا ـــــــــ میری خوشی بڑھتی گیٰ
ویسے ویسے (A)
ایسےایسے (B)
توں توں (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : A

چنانچہ موسم خوشگوار ہے ـــــــ ہمیں پکنک منانی چاہیے
تب (A)
جب (B)
بلکہ (C)
لہزٰا (D)


Correct Answer : D



Main Menu PakistanBIX