Urdu Mcqs

 

درست جملہ کونسا ہے
یہ زمین متنازعی ہے (A)
اس زمین کا تنازع چل رہا ہے (B)
یہ زمین متنازعہ ہے (C)
سب غلط ہیں (D)


Correct Answer : B

درست جملہ کونسا ہے
نزیر سخت عاقب نا اندیش ہے (A)
نزیر انتہائی نا عاقب اندیش ہے (B)
نزیر عاقب اندیش تھا (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : A

درست جملہ کونسا ہے
کیا چیخ و پکار ہے (A)
کیا چیخ اور پکار ہے (B)
کیا چیخ پکار ہے (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : C


درست جملہ کی نشاندہی کریں
میں نے اس کو کہا (A)
میں نے اس سے کہا (B)
میں نے اسے کہنا (C)
سب غلط ہیں (D)


Correct Answer : B

درست جملہ کونسا ہے
میں بے ناغہ کالج جاتا ہوں (A)
میں بلاناغہ کالج جاتاہوں (B)
میں باناغہ کالج جاتا ہوں (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B

درست جملہ کونسا ہے
سیلاب میں سازوساماں بہ گیا (A)
سیلاب میں ساز اور سامان بہ گیا (B)
سیلاب میں ساز ساماں بہ گیا (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : A



Main Menu PakistanBIX