Urdu Mcqs

 

قافیے کا مطلب کیا ہے
پے در پے آنا (A)
بعد میں آنا (B)
پہلے آنا (C)
ان میں سے کوئی نہیں (D)


Correct Answer : A

ہم آواز الفاظ کو کیا کہاجاتاہے
ردیف (A)
نظم (B)
غزل (C)
قافیہ (D)


Correct Answer : D

پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے) اس جملے میں قافیہ ہے)
مر (A)
آتے (B)
کہاں (C)
راہ (D)


Correct Answer : C

قافیہ کس جگہ ہوتا ہے
فقرے کے شروع میں (A)
فقرے کے آخر میں (B)
فقرے کے درمیان میں (C)
ردیف سے پہلے (D)


Correct Answer : D

جو لفظ ردیف سے پہلے آتے ہیں اور وہ الفاظ ہم آواز بھی ہوتے ہیں ہم ان کو کیا کہتے ہیں
ردیف (A)
قافیہ (B)
مقطع (C)
مطلع (D)


Correct Answer : B

شعر کا جزو کہلاتا ہے
ردیف (A)
مقطع (B)
مطلع (C)
قافیہ (D)


Correct Answer : D



Main Menu PakistanBIX