Urdu Mcqs

 

سکتے سے زیادہ ٹھہراؤ کیلۓ استعمال کی جانے والی علامت کہلاتی ہے؟
رابطہ (A)
ختمہ (B)
وقفہ (C)
تفصیلہ (D)


Correct Answer : C

نصف وقف سے مراد ہے؟
رابطہ (A)
وقفہ (B)
سکتہ (C)
ختمہ (D)


Correct Answer : B

طویل جملوں کو اجزا میں تقسیم کیلۓ یہ علامت ہوتی ہے؟
وقفہ کی (A)
فجائہ کی (B)
ختمہ کی (C)
رابطہ کی (D)


Correct Answer : A

وقفہ کی علامت ہے؟
؟ (A)
"" (B)
؛ (C)
( ) (D)


Correct Answer : C

مصنف کا نام:ابن جوزی استعمال ہے؟
رابطہ (A)
وقفہ (B)
ختمہ (C)
سکتہ (D)


Correct Answer : A

کسی قول کو جوں کا توں نقل کرنے کیلۓ علامت استعمال ہوتی ہے؟
قوسین (A)
واوین (B)
رابطہ (C)
سوالیہ (D)


Correct Answer : B

ردیف کس زبان کا لفظ ہے؟
اردو (A)
فارسی (B)
ہندی (C)
عربی (D)


Correct Answer : D

غزل میں قافیے کے بعد کیا آتا ہے؟
مقطع (A)
مطلع (B)
ردیف (C)
قافیہ (D)


Correct Answer : C

جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی شعر میں ردیف کیا ہے؟
آگاہی (A)
خود آگاہی (B)
آداب (C)
کوئی نہیں (D)


Correct Answer : D

ردیف کے الفاظ آتے ہیں؟
بغیر تبدیلی کے (A)
بدل بدل کے (B)
شروع میں (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : A



Main Menu PakistanBIX