Urdu Mcqs

 

قافیہ کس زبان کا لفظ ہے
عربی (A)
فارسی (B)
اردو (C)
سندھی (D)


Correct Answer : A

معریٰ سے کیا مراد ہے
قافیہ کے ساتھ نظم (A)
ردیف کے بغیر غزل (B)
ردیف کے ساتھ غزل (C)
قافیہ کے بغیر نظم (D)


Correct Answer : D

پابند نظم کیلۓ کیا ضروری ہے
ردیف (A)
قافیہ (B)
مطلع (C)
مقطع (D)


Correct Answer : B

پابند غزل کیلۓ کیا ضروری ہے
قافیہ (A)
ردیف (B)
مطلع (C)
مقطع (D)


Correct Answer : A

شعر کے آخر میں جوں کے توں دہراۓ جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں
ردیف (A)
قافیہ (B)
مطلع (C)
مقطع (D)


Correct Answer : A

ہو بہو دہراۓ جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں
قافیہ (A)
ردیف (B)
مطلع (C)
مقطع (D)


Correct Answer : B



Main Menu PakistanBIX