Basic Urdu Mcqs

 

مرض بڑھتا ــــــ جوں جوں دوا کی۔
(A)گیا
(B)گیء
(C)گےء
(D)گا

مریض کو ابھی تک ہوش نہیں ـــــــ
(A)آیا
(B)آئی
(C)آئے
(D)ان میں سے کوئی نہیں

دوستوں نے ہمالیہ ــــــــ
(A)دیکھے
(B)دیکھی
(C)دیکھا
(D)سب درست ہیں

چند منٹوں میں جھاگ بیٹھ ــــــــــ
(A)گئی
(B)گئے
(C)گا
(D)گیا

سائرن بجتے ہی ساری فوج ــــــــــ ہو گئی
(A)چوکنا
(B)چوکنی
(C)چوکنے
(D)ان میں سے کوئی نہیں

مسلمان ـــــــــ ماضی شاندار ہے
(A)کے
(B)کی
(C)کا
(D)سب درست ہیں


نماز مومن ــــــــــ معراج ہے
(A)کا
(B)کے
(C)کو
(D)کی

میں ـــــــ شرط نہیں لگاتا
(A)ایسا
(B)ایسی
(C)ایسے
(D)سب درست ہیں

ہم نے اس کا بہت سراغ ــــــ لیکن وہ نہیں ملا
(A)لگائی
(B)لگائے
(C)لگایا
(D)سب درست ہیں

اس نےاسی پر اکتفا ــــــــ
(A)کا
(B)کے
(C)کو
(D)کی



Main Menu PakistanBIX