Basic Urdu Mcqs

 

خلعت کس کو ـــــــ
(A)ملا
(B)ملی
(C)ملے
(D)سب درست ہیں

مجھے ـــــــ انتظار ہے
(A)تیرا
(B)تیری
(C)تمہارا
(D)تمہاری

فروری ختم ـــــــ مارچ آیا
(A)ہوا
(B)ہوئی
(C)ہوں
(D)ان میں سے کوئی نہیں

اعجاز ــــــــ سسرال لاہور ہے
(A)کے
(B)کا
(C)کے
(D)کی

مجھ پر کیچڑ ــــــــــــ
(A)اچھالا
(B)اچھالی
(C)اچھالے
(D)سب درست ہیں


سڑک پر تاکول ــــــــــ
(A)ڈالی
(B)ڈالیں
(C)ڈالا
(D)سب درست ہیں

پولیس نے کھوج ـــــــــ
(A)لگائی
(B)لگائے
(C)لگائیں
(D)لگایا

اونٹ ـــــــــ نکیل میز پر ہے
(A)کا
(B)کے
(C)کو
(D)کی

ــــــــــ قلم دان میز پر ہے
(A)میرا
(B)میری
(C)میرے
(D)ان میں سے کوئی نہیں

آیت ـــــــــــ شان نزول کیا ہے
(A)کا
(B)کے
(C)کی
(D)سب درست ہیں



Main Menu PakistanBIX