Basic Urdu Mcqs

 

آسمان سے باتیں کرنا کا مطلب ہے
(A)رازافشاں کرنا
(B)بہت اونچا ہونا
(C)قد بلند ہونا
(D)سب درست ہیں

چار چاند لگنا کا مطلب ہے
(A)خوش ہونا
(B)ہوش میں آنا
(C)عزت اور مرتبہ بڑھنا
(D)ان میں سے کوئی نہیں

سبز باغ دکھانا کا مطلب ہے
(A)شرمندہ کرنا
(B)دھوکا دینا
(C)وعدہ کرنا
(D)سب درست ہیں

کچا چٹھا کہنا کا مطلب ہے
(A)چٹھی پڑھنا
(B)حال سنانا
(C)صحیح صحیح حال بیان کرنا
(D)ان میں سے کوئی نہیں

شگوفہ چھوڑنا کا مطلب ہے
(A)جھوٹ بولنا
(B)کوئی نئی بات کرناbr> (C)راز فاش کرنا
(D)سب درست ہیں


وارے نیارے ہونا کا مطلب ہے
(A)آپے سے باہر ہونا
(B)خوب نفع ہونا
(C)بہت زیادہ خوشی
(D)ان میں سے کوئی نہیں

پانی میں آگ لگانا کا مطلب ہے
(A)متحمل مزاج کو بھڑکانا
(B)غم منانا
(C)آنسو نہانا
(D)سب درست ہیں

بے نقط سنانا کا مطلب ہے
(A)گانے سنانا
(B)برا بھلا کہنا
(C)بری خبر سنانا
(D)سب درست ہیں

کاغزی گھوڑے دوڑانا کا مطلب ہے
(A)خط و کتابت کرنا
(B)فضول باتیں کرنا
(C)عزت حاصل کرنا
(D)سب درست ہیں

ہتھیلی پر سرسوں جمانا کا مطلب ہے
(A)جلد سے جلد کام کرنا
(B)سستی کرنا
(C)ہاتھ کا جلنا
(D)سب درست ہیں



Main Menu PakistanBIX