Urdu Mcqs

 

قائداعظم نے فرمایا------کام، کام اور کام علامت کا استعمال کریں؟
رابطہ (A)
وقفہ (B)
واوین (C)
قوسین (D)


Correct Answer : B

علامت ہے؟ (:)
تفصیلہ کی (A)
ختمہ کی (B)
رابطہ کی (C)
قوسین کی (D)


Correct Answer : C

وقف لازم سے مراد ہے؟
سکتہ (A)
رابطہ (B)
تفصیلہ (C)
ختمہ (D)


Correct Answer : B

حضرت علی نے فرمایا----- یہ نہ دیکھوکہ کون کہہ رہا ہے بلکہ یہ دیکھوکہ کہہ کیا رہا ہے- خالی جگہ میں علامت کا استعمال کریں
؛ (A)
:- (B)
' (C)
: (D)


Correct Answer : D

کس کی علامت ہے؟ (-:)
رابطہ کی (A)
تفصیلہ کی (B)
سوالیہ کی (C)
ختمہ کی (D)


Correct Answer : B


وضاحتی مگر غیر لازمی جملے کیلۓ علامت استعمال ہوتی ہے؟
قوسین (A)
خط (B)
واوین (C)
رابطہ (D)


Correct Answer : A

اثراس کو ذرا نہیں ہوتا رنج راحت فزانہیں ہوتا شعر میں ردیف ہے؟
ہوتا (A)
نہیں ہوتا (B)
رنج (C)
راحت (D)


Correct Answer : B

مصرعے میں ردیف کی جگہ آتی ہے؟
درمیان میں (A)
شروع میں (B)
ہر جگہ (C)
آخر میں (D)


Correct Answer : D

پہلے شعر کو کہتے ہیں؟
مطلع (A)
مقطع (B)
قافیہ (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : A

مطلع کا لغوی معنی ہے؟
غروب ہونے کی جگہ (A)
طلوع ہونے کی جگہ (B)
آخری شعر (C)
پہلاشعر (D)


Correct Answer : B



Main Menu PakistanBIX