Basic Urdu Mcqs

 

فعل کی جمع ہے
(A)فعلوں
(B)افعال
(C)فعلیں
(D)سب درست ہیں

نادر کی جمع ہے
(A)نوادر
(B)نوادرات
(C)نادروں
(D)ان میں سے کوئی نہیں

جہلا جمع ہے
(A)جواہل کی
(B)جاہل کی
(C)جاہلوں کی
(D)جواہل کی

جنس کی جمع ہے
(A)جنسوں
(B)جناس
(C)اجناب
(D)اجناس

پرچے جمع ہے
(A)پراچم کی
(B)پرچہ کی
(C)پرچوں کی
(D)سب درست ہیں


فساق جمع ہے
(A)افساق کی
(B)فاسقین کی
(C)فاسق کی
(D)سب درست ہیں

فلسفی کی جمع ہے
(A)افلاس
(B)افلاسر
(C)فلاسفر
(D)ان میں سے کوئی نہیں

بطون جمع ہے
(A)بطن کی
(B)ابطان کی
(C)ابطین کی
(D)ان میں سے کوئی نہیں

ولی کی جمع ہے
(A)ولیوں
(B)اولیا
(C)اولیٰ
(D)سب غلط ہیں

زاہد کی جمع ہے
(A)زہاد
(B)ازہاد
(C)زاہدوں
(D)ان میں سےکوئی نہیں



Main Menu PakistanBIX