Urdu Mcqs

 

تفصیل یا فہرست کیلۓ استعمال موزوں ہے؟
سکتہ کا (A)
وقفہ کا (B)
تفصیلہ کا (C)
رابطہ کا (D)


Correct Answer : C

تفصیلہ کی علامت یے؟
-: (A)
؟ (B)
: (C)
؛ (D)


Correct Answer : A

ورزش کے فوائد ہیں؟ علامت استعمال کریں؟
رابطہ (A)
ختمہ (B)
تفصیلہ (C)
سوالیہ (D)


Correct Answer : C

ختمہ کی علامت ہے؟
- (A)
! (B)
( ) (C)
" " (D)


Correct Answer : A

جملے کے اختتام پر استعمال کی جانے والی علامت ہے؟
تفصیلہ (A)
رابطہ (B)
ختمہ (C)
واوین (D)


Correct Answer : C

ارشاد ربانی ہے کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھو----علامت کا استعمال کریں؟
( ) (A)
؟ (B)
؛ (C)
" " (D)


Correct Answer : A

غزل کے پہلے شعر کے دونوں مصرعوں میں قافیہ نہ ہو تو اسے کہتےہیں؟
پہلا شعر (A)
تلمیح (B)
مطلع (C)
مقطع (D)


Correct Answer : A

مطلع کیلۓ قافیہ ضروری ہے
شروع میں (A)
دوسرے مصرعے میں (B)
دونوں مصرعوں میں (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : C

پھرے راہ سےوہ یہاں آتےآتے اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے مثال ہے
مطلع کی (A)
مقطع کی (B)
ردیف کی (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : A

مطلع غزل کا ہوتا ہے
شکیب (A)
نصیب (B)
نقیب (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : C



Main Menu PakistanBIX