Urdu Mcqs

 

وقف مطلق سے مراد ہے؟
سکتہ (A)
وقفہ (B)
ختمہ (C)
رابطہ (D)


Correct Answer : C

ختمہ کی علامت ہے؟
( ) (A)
؟ (B)
- (C)
؛ (D)


Correct Answer : C

مخففات کے درمیان استعمال ہونے والی علامت یے؟
وقفہ (A)
ختمہ (B)
سکتہ (C)
رابطہ (D)


Correct Answer : B

سوالیہ کی تعریف کریں؟
فقرے کی تکمیل (A)
جواب دینا (B)
سوال پوچھنا (C)
فقرہ مکمل کرنا (D)


Correct Answer : C

سوالیہ کی علامت ہے؟
؛ (A)
: (B)
؟ (C)
- (D)


Correct Answer : C


حضور نے فرمایااپنے آپ کو مردہ سمجھو----علامت کا استعمال ہو گا؟
خط (A)
واوین (B)
قوسین (C)
وقفہ (D)


Correct Answer : B

مطلع کس زبان کا لفظ ہے؟
ہندی کا (A)
عربی کا (B)
اردو کا (C)
فارسی کا (D)


Correct Answer : B

افق پر چانداور سورج نکلنے کی جگہ کو کہتے ہیں؟
مقطع (A)
مطلع (B)
ردیف (C)
قافیہ (D)


Correct Answer : B

مقطع کا لغوی معنی ہے؟
تخلص (A)
تشکیل دینا (B)
کاٹنے کی جگہ (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : C

مقطع غزل کا ہوتا ہے
پہلا شعر (A)
آخری شعر (B)
دوسراشعر (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B



Main Menu PakistanBIX