Urdu Mcqs

 

علامت ہے؟ (!)
ندایہ کی (A)
سکتہ کی (B)
ختمہ کی (C)
رابطہ کی (D)


Correct Answer : A

ندایہ کی علامت استعمال ہوتی ہے؟
سوالیہ جملوں کے آخر میں (A)
کسی کو بلانے کیلۓ (B)
جملوں کی تعریف پر (C)
سب جواب درست ہیں (D)


Correct Answer : B

خواتین حضرات! توجہ کیجے--- درمت علامت کا استعمال کریں
ندایہ (A)
سکتہ (B)
رابطہ (C)
وقفہ (D)


Correct Answer : A

کسی کو مخاطب کرنے کیلۓ علامت استعمال ہوتی ہے؟
؟ (A)
! (B)
: (C)
( ) (D)


Correct Answer : B

ناصر پانی لادو----- درست علامت کا استعمال کریں
ندایہ (A)
وقفہ (B)
سکتہ (C)
رابطہ (D)


Correct Answer : A

آیت یا حدیث نقل کرنے کیلۓ کونسی علامت استعمال ہوتی ہے؟
( ) (A)
: (B)
؛ (C)
" " (D)


Correct Answer : A

مقطع کیلۓ کیا ضروری ہے؟
خطاب (A)
ردیف (B)
قافیہ (C)
تخلص (D)


Correct Answer : D

آخری شعر میں شاعر اپنا تخلص استعمال نہ کرے تو وہ کہلاتا ہے؟
آخری شعر (A)
حسن مقطع (B)
حاصل مقطع (C)
مقطع (D)


Correct Answer : A

مقطع کس زبان کا لفظ ہے؟
عربی کا (A)
اردو کا (B)
فارسی کا (C)
ان میں سے کوئی نہیں (D)


Correct Answer : A

شعراٰ کے قلمی نام کو کیا کہتے ہیں؟
لقب (A)
تخلص (B)
کنیت (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B



Main Menu PakistanBIX