Urdu Mcqs

 

اضطراری جزبات و احساسات کے اظہار کیلۓ علامت ہے؟
" " (A)
( ) (B)
! (C)
؟ (D)


Correct Answer : C

افسوس اور دکھ کے اظہار کیلۓ علامت استعمال ہوتی ہے؟
؟ (A)
! (B)
: (C)
؛ (D)


Correct Answer : B

(!) علامت ہے؟
فجایہ کی (A)
سوالیہ کی (B)
وقفہ کی (C)
رابطہ کی (D)


Correct Answer : A


اف --------کتنی شدید آندھی ہے- علامت کا استعمال کریں
: (A)
! (B)
' (C)
؛ (D)


Correct Answer : B

واضحتی مگر غیر لازمی جملے کے گرد لگایٰ جانے والی علامت ہے؟
واوین (A)
قوسین (B)
ختمہ (C)
سکتہ (D)


Correct Answer : B

خط فاضل کی علامت ہے؟
؟ (A)
: (B)
! (C)
/ (D)


Correct Answer : D

تخلص کس کی ایجاد ہے؟
اہل ہند کی (A)
اہل فارس کی (B)
اہل عرب کی (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B

تخلص کا ہونا ضروری ہے؟
ردیف کیلۓ (A)
قافیے کیلۓ (B)
مقطع کیلۓ (C)
ان میں سے کوئی نہیں (D)


Correct Answer : C

حسرت آزاد پر جور غلامان وقت میں حسرت کیاہے؟
تخلص (A)
ردیف (B)
قافیہ (C)
مقطع (D)


Correct Answer : A

تشبیہ کا تعلق ہے
علم بدیع سے (A)
علم بیان سے (B)
علم اردو سے (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B



Main Menu PakistanBIX