Urdu Mcqs

 

قوسین کی علامت ہے؟
؛ (A)
: (B)
( ) (C)
! (D)


Correct Answer : C

قاُئداعظم جو پاکستان کے بانی ہیں کراچی میں پیدا ہوۓ- جملے میں کون سی علامت کا استعمال ہو گا؟
قوسین (A)
سوالیہ (B)
رابطہ (C)
وقفہ (D)


Correct Answer : A

خط کی علامت ہے؟
"" (A)
------- (B)
؟ (C)
؛ (D)


Correct Answer : B

جملہ معترضہ کیلۓ استعمال کی جانے والی علامت ہے؟
خط (A)
وقفہ (B)
سکتہ (C)
سب جواب درست ہیں (D)


Correct Answer : A

" " علامت ہے
خط کی (A)
واوینکی کی (B)
قوسین کی (C)
سکتہ کی (D)


Correct Answer : B

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علامت ہے؟
فاصل (A)
حزف (B)
سکتہ (C)
واوین (D)


Correct Answer : B

ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند قرار دینا کہلاتا ہے؟
تخلص (A)
تشبیہ (B)
مفہوم (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B

تشبیہ کی بنیاد کس چیزپر ہوتی ہے؟
مجاز پر (A)
بلاغت پر (B)
حقیقت پر (C)
ان میں سے کوئی نہیں (D)


Correct Answer : C

تشبیہ کے استعمال سے کلام میں کیا پیدا ہوتی ہے؟
آسانی (A)
پیچیدگی (B)
بلاغت (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : C

دو چیزوں میں مشترک صفت کے ادبی اظہار کیلۓ اصطلاح ہوتی ہے؟
تشبیہ (A)
مرسل (B)
استعارہ (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : A



Main Menu PakistanBIX