Urdu Mcqs

 

وہ اور میں راستہ بھول ------- ؟
گیا تھا (A)
گۓتھے (B)
گٰیٰ تھی (C)
چکا تھا (D)


Correct Answer : B

گھر عورت کی سلطنت ---- ہے؟
ہوتا ہے (A)
ہوتی ہے (B)
ہوتے ہیں (C)
ہوتے (D)


Correct Answer : A

------میاں اور بیوی ہنسی خوشی زندگی بسر
کرتی ہیں (A)
کرتے ہیں (B)
کرتا ہے (C)
کرتی ہے (D)


Correct Answer : B


مال و اسباب اور جاگیر کچھ نہ------؟
رھا (A)
رھی (B)
رھے (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : A

وہ لڑکا-----ہے
کالے (A)
کالی (B)
کالو (C)
کالا (D)


Correct Answer : D

تبلیغی جماعت جا------ ہے؟
رہے (A)
رہی (B)
رہا (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B

تشبیہ کتنے ارکان پر مشتمل ہے؟
دو (A)
تین (B)
چار (C)
پانچ (D)


Correct Answer : D

تشبیہ میں جس چیز کو تشبیہ دی جاۓ وہ کہلاتی ہے؟
غرض تشبیہ (A)
مشبہ (B)
مشبہ بہ (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : B

جس چیز سے تشبیہ دی جاۓ کہلاتی ہے؟
مشبہ بہ (A)
مشبہ (B)
غرض تشبیہ (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : A

طرفین تشبیہ سے مراد ہے؟
حرف تشبیہ (A)
مشبہ (B)
مشبہ اور مشبہ بہ (C)
سب درست ہیں (D)


Correct Answer : C



Main Menu PakistanBIX