کلام میں یا شعر میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنوں میں خاص مناسبت ہو لیکن یہ مناسبت تضاد تقابل کی نہ ہو اسے کہتے ہیں؟ (A) صنعت لف (B) نشر (C) صنعت لف و نشر (D) ان میں سے کوئی نہیں►Correct Option Correct Answer is: C