(A)فیض احمد فیض
(B)مرزااسداللہ
(C)مرزاغالب
(D)علامہ اقبال
Author:
شاعر خواجہ میر درد صاحب کا تخلص کونسا تھا
(A)درد
(B)میر
(C)خواجہ
(D)سب درست ہیں
میرتقی میر کا اصل نام کیا تھا
(A)محمد میر
(B)مرزامیر
(C)میر تقی محمد
(D)تقی محمد
حیات جاویدکےمصنف کا کیا نام ہے
(A)علامہ اقبال
(B)الطاف حسین حالی
(C)رفیع سودا
(D)ان میں سے کوئی نہیں
عمردرازمانگ-کے-لائے-تھے-چاردن-دوآرزومیں-کٹ-گئے-دو-انتظار-میں———یہ-شعر-کس-شاعر-کا-ہے
(A)میر تقی میر
(B)بہادرشاہ ظفر
(C)مرزااسداللہ
(D)مرزاغالب
مرزااسداللہ غالب کی جائے پیدائش ہے
(A)دلی
(B)لاہور
(C)پاکپتن
(D)آگرہ
اردو کے صاحب کلیات شاعر کون سے ہیں
(A)قلی قطب شاہ
(B)امیر خسرو
(C)میر تقی میر
(D)ان میں سے کوئی نہیں
Synonym of the word grive?
(A) Confess
(B) Ideas
(C) Repent
(D) None of the above