سوالیہ لفظوں، جملوں اور فقروں کے آخر میں کونسی علامت استعمال ہوتی ہے؟

(A)قوسین
(B)رابطہ
(C)سوالیہ
(D)سکتہ

؛ علامت ہے؟

(A)ختمہ کی
(B)وقفہ کی
(C)رابطہ کی
(D)سکتہ کی

متبادل ناموں کے درمیان استعمال ہوتا ہے؟

(A)سکتہ
(B)وقفہ
(C)رابطہ
(D)ختمہ

سکتہ کی تعریف کریں؟

(A)مکمل ٹھراؤ
(B)سوالیہ جملے کیلے
(C)مختصر ٹھراؤ
(D)اقوال کیلے

وقف خفیف سے کیا مراد ھے؟

(A)سکتہ
(B)وقفہ
(C)رابطہ
(D)ختمہ

error: Content is protected !!