طرفین استعارہ کتنے ہیں؟

(A)دو
(B)تین
(C)چار
(D)چھے

ارکان استعارہ کتنے ہیں؟

(A)دو
(B)تین
(C)پانچ
(D)سات

میں لاھور جاؤں گاــــــــــ میرا بھائی

(A)یا
(B)جب
(C)اگر
(D)کیونکہ

درست فقرہ کونسا ہے؟

(A)آج سارا حساب بے باک ہو گا
(B)آج سارا حساب بے باق ہو گا
(C)آج مکمل حساب بے باک ہو گا
(D)سب درست ہیں

error: Content is protected !!