(A) شازیہ مری
(B) بیگم سلطانہ
(C) امیر کروڑ
(D) ان میں سے کوئی نہیں
Category: Urdu Mcqs
Urdu General Knowledge Mcqs for NTS, PPSC, FPSC, SPSC, KPPSC, AJKPSC, CSS, PMS, NAT, PTS, Educators, Lecturer and all other exams. Users will find in this section urdu mcqs, mcqs of basic urdu language, its correct usage, grammar idioms, proverbs and basic knowledge of prominent urdu writers and poets and basic and most important events of their lives. You will also find urdu grammar, aqwal e zareen in urdu, urdu mcqs for ppsc, general knowledge in urdu, allama iqbal poetry in urdu and all mcqs related to urdu for the preparation of all competitive exams.
بچوں کے پہلے اردو شاعر کا کیانام ہے
(A) اسماعیل میرٹھی
(B) حفیظ جالندھری
(C) اداجعفری
(D) سب درست ہیں
اردو کے پہلے پنجابی شاعر کون ہیں
(A) امیرکروڑ
(B) خواجہ غلام ٖفرید
(C) بابافریدگنج شکر
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اردو کے پہلے اخبار کا کیانام ہے
(A) جام جہاں نما
(B) ورلڈٹائمز
(C) ایکسپریس
(D) خبریں
شعر کے وزن کے لحاظ سے ٹکڑے کرنا کیاکہلاتاہے
(A) علم ردیف
(B) علم تقطیح
(C) علم نجوم
(D) ان میں سے کوئی نہیں
بانوقدسیہ کے افسانے کاکیانام تھا
(A) راجہ گدھ
(B) ولولہ اسلام
(C) وابستگی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
کسی کو رخصت کرتے وقت احتراماٰساتھ جانا کیا کہلاتا ہے
(A) رسم شیختہ
(B) رسم مشایعت
(C) رسم ریختہ
(D) سب درست ہیں
مرحوم کی یاد میں کے مصنف کا کیا نام ہے
(A) ابن انشاء
(B) کرنل محمدخان
(C) مشتاق احمد یوسفی
(D) پطرس بخاری