Which govt on 25 March 2021 approves health insurance facility for 1.8 million families? (A) Punjab (B) KPK (C) SINDH (D) BALOCHISTAN►Correct Option Correct Answer is: Dبلوچستان کی کابینہ نے 25 مارچ 2021 کو 18 لاکھ خاندانوں کے لئے صحت انشورنس سہولت کی منظوری دی جس کے تحت وہ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ہر خاندان کے 10 لاکھ روپے تک کا علاج کرواسکیں گے۔