شیرشاہ سوری نے ہندوستان پر کتنے سال حکومت کی؟

(A) پانچ سال
(B) آٹھ سال
(C) دس سال
(D) بارہ سال

علی پورکاایلی ناول کس نےلکھاہے؟

(A) ممتازمفتی
(B) مستنصرحسین تارڑ
(C) عبداللہ حسین
(D) جون ایلیا

ــــ ضرورت کی ماں ہے۔

(A) قلت
(B) فراوانی
(C) ایجاد
(D) قحط

احمدفرازکاآبائی شہر کون سا تھا؟

(A) میانوالی
(B) کوہاٹ
(C) نوشہرہ
(D) پشاور

کارآشیاںبندی کے کیا معنی ہیں؟

(A) گھونسلا بنانا
(B) کام کرنے کا سوچنا
(C) کام درست کرنا
(D) کام چوری کرنا

بلاغت کیلۓضروری شرط کیا ہے؟

(A) کلام فصیح ہو
(B) بات کو گول مول کر کے پیش کیاجاۓ
(C) تفصیل بتانا
(D) عبارت میں باریک خیالات پیش کیے جائیں

ترجمے کا فن کس کی تصنیف ہے؟

(A) حامدحسین قادری
(B) مرزاحامد بیگ
(C) حامد کشمیری
(D) احمدحسن نظامی

error: Content is protected !!