ضرضرکے کیامعنی ہیں؟

(A) تیزآندھی کا طوفان
(B) تیزدوڑنا
(C) تیزکام کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

پت جھڑمیں خودکلامی کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) انیس ناگی
(B) ڈاکٹررشیدامجد
(C) حفیظ جالندھری
(D) سجادباقررضوی

پیسہ اخبارکےپہلےمدیرکون تھے؟

(A) منشی محبوب عالم
(B) سیدمحمدخان
(C) ماسٹررام چند
(D) مولوی محمد باقر

error: Content is protected !!