(A) Boldness
(B) Timid
(C) Dialogue
(D) Catalog
He said to me. ‘Do you study at night?’ Change the narration of the sentence.
(A) He asked me if you studied at night.
(B) He asked me if i study at night.
(C) He asked if you study at night.
(D) He asked me if I studied at night.
طبقات الشعراءکس کا تزکرہ ہے؟
(A) میرحسن میر
(B) غالب
(C) محمدرفیع سودا
(D) کریم الدین احمد
نقوش سلمانی کے خالق کون ہیں؟
(A) سید سلمان ندوی
(B) غالب
(C) میر حسن
(D) پطرس بخاری
گنج ہاۓگراںمایہ کس کی تصنیف ہے؟
(A) فرحت اللہ بیگ
(B) مولوی عبدالحق
(C) رشیداحمد صدیقی
(D) سب درست ہیں
ثابت قدم کو سب جگہ تھاؤں کا کیا مطلب ہے؟
(A) مستقل مزاج آدمی ہرجگہ کامیاب ہوتاہے
(B) مستقل مزاج آدمی ایک جگہ نہیں ٹکتا
(C) شریف آدمی کو کوئی خوف نہیں ہوتا
(D) سب درست ہیں
برصغیر میں اردو کو سرکاری زبان کا درجہ کب ملا؟
(A) 1830
(B) 1832
(C) 1834
(D) 1836
اردوکی پہلی مثنوی کا کیا نام ہے؟
(A) کدم راؤپدم راؤ
(B) طوطی نامہ
(C) زہرعشق
(D) سحرالبیان