سندھ میں اردو شاعری کس کی تالیف ہے؟

(A) نبی بخش خان بلوچ
(B) میراں جی
(C) سید سلمان ندوی
(D) قدرت اللہ شہاب

نکلے تیری تلاش میں کونسی صنف ادب سے تعلق رکھتا ہے؟

(A) ناول
(B) آپ بیتی
(C) سفرنامہ
(D) تحقیق

ترقی پسندمصنفین کے پہلے اجلاس کی صدارت کس نے کی؟

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) علامہ اقبال
(C) پریم چند
(D) مولانا ظفرعلی خان

مجیدامجدکاکلیات کس نے مرتب کیا؟

(A) ڈاکٹرخواجہ محمد زکریا
(B) ناصر ادیب
(C) ناصر کاظمی
(D) ڈاکٹر سلیم اختر

عارکامترادف کیا ہے؟

(A) لالچ
(B) عداوت
(C) شرم
(D) تنہائی

کتاب نورس کیا ہے؟

(A) طویل نظمیں
(B) مختصردکنی نظم
(C) ترجمہ شدہ کہانیاں
(D) ان میں سے کوئی نہیں

error: Content is protected !!