(A) مستقل مزاج آدمی ہرجگہ کامیاب ہوتاہے
(B) مستقل مزاج آدمی ایک جگہ نہیں ٹکتا
(C) شریف آدمی کو کوئی خوف نہیں ہوتا
(D) سب درست ہیں
برصغیر میں اردو کو سرکاری زبان کا درجہ کب ملا؟
(A) 1830
(B) 1832
(C) 1834
(D) 1836
اردوکی پہلی مثنوی کا کیا نام ہے؟
(A) کدم راؤپدم راؤ
(B) طوطی نامہ
(C) زہرعشق
(D) سحرالبیان
غزل کے لغوی معنی کیاہیں؟
(A) عورتوں سے باتیں کرنا
(B) خود سے باتیں کرنا
(C) جانوروں سے باتیں کرنا
(D) دوستوں سے باتیں کرنا
قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے؟
(A) اردو
(B) ہندی
(C) فارسی
(D) عربی
واسوخت سے کیا مراد ہے؟
(A) ایسی نظم جس میں شاعرمحبوب کی جفاوءں اور ترک تعلق کاذکر کرے
(B) جس میں شاعر کسی کی اچھائی بیان کرے
(C) ایسی نظم جس میں طنز کا اظہار ہو
(D) ان میں سے کوئی نہیں
طلسم خیال کس کا افسانوی مجموعہ تھا؟
(A) غلام عباس
(B) منشی پریم چند
(C) آرزوچوہدری
(D) نزیراحمد
برسرپرخاش ہونا کے کیامعنی ہیں؟
(A) خاموش ہونا
(B) مالدارہونا
(C) غریب ہونا
(D) دشمن ہونا