(A) الطاف گوہر
(B) پطرس بخاری
(C) جمیل الدین عالی
(D) خواجہ حسن نظامی
مینابازار افسانوں کا مجموعہ ہے وہ کس نے تحریر کیا؟
(A) کرشن چندر
(B) منشی پریم چند
(C) مولانا ظفر علی خان
(D) ظہیر احمد
رباعی کے کون کونسے مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں؟
(A) چاروں مصرعے
(B) پہلااور تیسرا
(C) پہلا، دوسرا اور چوتھا
(D) پہلادوسرا اور تیسرا
خواب رو ناول کس کی تخلیق ہے؟
(A) عبداللہ حسین
(B) آغاحاشرکشمیری
(C) بانوقدسیہ
(D) جوگندرپال
شاہنامہ اسلام کس نے لکھا ہے؟
(A) حفیظ جالندھری
(B) مولانا ظفر علی خان
(C) علامہ اقبال
(D) الطاف حسین حالی
چندہم عصر کے مصنف کون ہیں؟
(A) شوکت تھانوی
(B) مولوی عبدالحق
(C) علامہ اقبال
(D) اسرارالحق
کس شاعر کو شاعر مزدور کہاجاتاہے؟
(A) احمدندیم قاسمی
(B) ڈپٹی نزیر احمد
(C) احسان دانش
(D) صوفی تبسم
لسان العصر کا خطاب کس شاعر کو ملا؟
(A) فیض احمد فیض
(B) اکبر آلہ آبادی
(C) حفیظ جالندھری
(D) احسان دانش