ترقی پسندمصنفین کے پہلے اجلاس کی صدارت کس نے کی؟

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) علامہ اقبال
(C) پریم چند
(D) مولانا ظفرعلی خان

مجیدامجدکاکلیات کس نے مرتب کیا؟

(A) ڈاکٹرخواجہ محمد زکریا
(B) ناصر ادیب
(C) ناصر کاظمی
(D) ڈاکٹر سلیم اختر

عارکامترادف کیا ہے؟

(A) لالچ
(B) عداوت
(C) شرم
(D) تنہائی

کتاب نورس کیا ہے؟

(A) طویل نظمیں
(B) مختصردکنی نظم
(C) ترجمہ شدہ کہانیاں
(D) ان میں سے کوئی نہیں

اخباراردوکس ادارے سے نکالاجاتاہے؟

(A) مقتدرہ قومی زبان
(B) نیشنل بک فاؤنڈیشن
(C) مجلس ترقی ادب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

کس ادیب کو مصورغم کہا جاتاہے؟

(A) علامہ راشدالخیری
(B) خواجہ حسن نظامی
(C) عبدالحلیم شرر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

ناصر کاظمی کا اصل نام کیا تھا؟

(A) ناصر رضا
(B) ناصرخان
(C) موسیٰ رضا
(D) محمد ناصر

جدیدتنقیدکانقطہ آغاز کس کتاب کو قرار دیاگیا؟

(A) تنقیدی نظریے
(B) آب حیات
(C) مقدمہ شعروشاعری
(D) یادغارغالب

error: Content is protected !!