(A) استعارہ
(B) کنایہ
(C) مجارمرسل
(D) تشبیہ
طفل مکتب کس ترکیب کا مفہوم ہے؟
(A) تجربہ کار
(B) نا تجربہ کار
(C) پڑھالکھا
(D) ان میں سے کوئی نہیں
مشہورافسانہ آنندی کس کی تخلیق ہے؟
(A) غلام عباس
(B) سجادحیدریلدرم
(C) منشی پریم چند
(D) رشید صدیقی
دشت سوس کس کاناول ہے؟
(A) جمیلہ ہاشمی
(B) خدیجہ مستور
(C) کشورناہید
(D) بانوقدسیہ
شاعر انقلاب کس شاعر کو کہا جاتاہے؟
(A) حبیب جالب
(B) جوش ملیح آبادی
(C) اخترشیرانی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
یادوںکی دنیا کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) جوش ملیح آبادی
(B) اختر شیرانی
(C) یوسف حسین خان
(D) ڈاکٹر سلیم اختر
ماہنام مخزن کا اجراء کس شہر سے ہواء؟
(A) لاہور
(B) دہلی
(C) لکھنوء
(D) آگرہ
نکات الشعراء کس کی تصنیف ہے؟
(A) میرتقی میر
(B) آغاحشر
(C) میرحسن
(D) چراغ حسن حسرت