مشہورافسانہ آنندی کس کی تخلیق ہے؟

(A) غلام عباس
(B) سجادحیدریلدرم
(C) منشی پریم چند
(D) رشید صدیقی

دشت سوس کس کاناول ہے؟

(A) جمیلہ ہاشمی
(B) خدیجہ مستور
(C) کشورناہید
(D) بانوقدسیہ

شاعر انقلاب کس شاعر کو کہا جاتاہے؟

(A) حبیب جالب
(B) جوش ملیح آبادی
(C) اخترشیرانی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

یادوںکی دنیا کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) جوش ملیح آبادی
(B) اختر شیرانی
(C) یوسف حسین خان
(D) ڈاکٹر سلیم اختر

ماہنام مخزن کا اجراء کس شہر سے ہواء؟

(A) لاہور
(B) دہلی
(C) لکھنوء
(D) آگرہ

نکات الشعراء کس کی تصنیف ہے؟

(A) میرتقی میر
(B) آغاحشر
(C) میرحسن
(D) چراغ حسن حسرت

مسدس کے ایک بند میں کتنے شعر ہوتے ہیں؟

(A) دو
(B) تین
(C) چار
(D) چھے

اگرکلام یا شعر میں دو ایسے الفاظ لاۓ جائیں جو شکل اور تلفظ میں ایک جیسے ہوں مگران کے معنی مختلف ہوں تو اسے کیا کہتے ہیں؟

(A) صنعت تجیس
(B) صنعت لف و نشر
(C) صنعت ایہام
(D) ان میں سے کوئی نہیں

error: Content is protected !!