سوزساز کیا ہے؟

(A) افسانہ
(B) ناول
(C) ڈرامہ
(D) شاعری کا مجموعہ

شعری لسانیات کس کی کتاب ہے؟

(A) انیس ناگی
(B) ضمیرجعفری
(C) اےحمید
(D) صوفی تبسم

روح اقبال کس کی تصنیف ہے؟

(A) محمد حسن عسکری
(B) ڈاکٹر یوسف حسین
(C) عزیزاحمد
(D) شبلی نعمانی

مردم دیدہ کس کی تخلیق ہے؟

(A) امیر مینائی
(B) مرزاادیب
(C) چراغ حسن حسرت
(D) محمد علی جوہر

فٹ پاتھ کی گھاس ادب کی کس صنف سے تعلق رکھتا ہے؟

(A) تاول
(B) ڈرامہ
(C) تنقید
(D) افسانہ

اردو کی پہلی مشاعرہ کون ہے؟

(A) خالدہ خورشید
(B) زیب النساء
(C) رشیدالنساء
(D) ماہ لقاچندہ بائی

ڈھول کے اندر پول سے کیا مراد ہے؟

(A) رازظاہرہونا
(B) حقیقت میں کچھ نہیں محض دکھاوا
(C) مشکل میں ہونا
(D) کسی بات کا پوشیدہ رہنا

error: Content is protected !!