جدید اردو نثر کا بانی کون ہے؟

(A) مولوی نزیر احمد
(B) سر سید احمد خان
(C) منشی پریم چند
(D) علامہ اقبال

علامہ اقبال کی کتاب کا کیا نام ہے جس میں فارسی اور اردو کلام اکھٹا چھپا ہے؟

(A) بانگ درا
(B) ضرب کلیم
(C) ارمغان حجاز
(D) بال جبریل

اردونثر میں قدیم ترین صنف کونسی ہے؟

(A) کیہ مکرنی
(B) داستان
(C) افسانہ
(D) پہیلی

متمول کا کیا مطلب ہے؟

(A) متحمل مزاج
(B) دولت مند
(C) ضدی آدمی
(D) مشہور

اردو کس زبان کا لفظ ہے؟

(A) عربی
(B) ہندی
(C) فارسی
(D) ترکی

error: Content is protected !!