منشی کنول کشور نے کس میدان میں اردو کی خدمت کی؟

(A) طباعت قرآن پاک
(B) ناول نگاری
(C) اخبار نویسی
(D) شاعری

تصدیق کا متضاد لفظ کونسا ہے؟

(A) تکذیب
(B) کاتب
(C) کازب
(D) کاذب

مشہور افسانہ ‘ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے؟

(A) پریم چند
(B) امتیاز علی تاج
(C) اشفاق احمد
(D) سعادت حسین منٹو

قواعد کی رو سے’ ترکی بہ ترکی ‘جواب دینا کیا ہے؟

(A) روزمرہ
(B) محاورہ
(C) ضرب المثل
(D) کہاوت

error: Content is protected !!