دل کو دل سے راہ ہوتی ہے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

(A) ایک محبت اور دوسرا نفرت کرے
(B) دل لگانا
(C) دونوں طرف سے محبت ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

صاحب فراش اس ضرب ا لمثل سے کیا مراد ہے

(A) بیمار جو بستر سے اٹھ نہ سکے
(B) صاحب حیثیت آدمی
(C) ہنر مند آدمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

بھان متی کا کنبہ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

(A) شور مچانے والوں کا گروہ
(B) تباہی مچانے والے
(C) احمق لوگ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

باسی کڑی میں ابال آنا کا مطلب ہے

(A) بڑھاپے میں جوانی کا سا جوش
(B) پچھتاوا ہونا
(C) صحت مند ہو جانا
(D) سب درست ہیں

بوڑھی گھوڑی لال لگام کا مطلب ہے

(A) گھوڑی کو کپڑے پہنانا
(B) دوسروں کو بوڑھا اور خود کو جوان کہنا
(C) بڑھاپے میں بناوء سنگھار کر لیںا
(D) سب درست ہیں

امثال کے کیا معنی ہیں

(A) لفظ جمع کرنا
(B) مثالیں جمع کر کے بتانا
(C) حروف کو جوڑنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

ضرب کے معنی ہیں

(A) تلوار اٹھانا
(B) زخم دینا
(C) بیان کرنا
(D) سب درست ہیں

ضرب المثل کتنے لفظوں کا مجموعہ ہے

(A) ایک
(B) دو
(C) تین
(D) چار

error: Content is protected !!