ضرب ا لمثل کن دو لفظوں کا مجموعہ ہے

(A) ضرب
(B) امثال
(C) Both A and B
(D) ان میں سے کوئی نہیں

نو تیرہ بائیس بتانا کا مطلب ہے

(A) جھوٹ موٹ کرنا
(B) دکھاوا کرنا
(C) لڑائی کروانا
(D) ٹال دینا

جان چرانا کا مطلب ہے

(A) ٹالنا
(B) فکر کرنا
(C) جان کا دشمن ہونا
(D) سب درست ہیں

آستین چڑھانا کا مطلب ہے

(A) پوری طرح تیار ہونا
(B) حسد کرنا
(C) بہت اونچا ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

لہوں لگا کر شہدوں میں داخل ہونا کا مطلب ہے

(A) زراساکام کر کے خود کو بڑے آدمیوں میں شمار کرنا
(B) فخر کرنا
(C) شہید ہونا
(D) سب درست ہیں

آسمان سے باتیں کرنا کا مطلب ہے

(A) رازافشاں کرنا
(B) بہت اونچا ہونا
(C) قد بلند ہونا
(D) سب درست ہیں

چار چاند لگنا کا مطلب ہے

(A) خوش ہونا
(B) ہوش میں آنا
(C) عزت اور مرتبہ بڑھنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

سبز باغ دکھانا کا مطلب ہے

(A) شرمندہ کرنا
(B) دھوکا دینا
(C) وعدہ کرنا
(D) سب درست ہیں

error: Content is protected !!